بگڑا مریض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں، وہ بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں، وہ مریض جو بیک وقت متعدد امراض میں مبتلا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں، وہ بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں، وہ مریض جو بیک وقت متعدد امراض میں مبتلا ہو۔